بول ٹی وی کے کو چئیرمین شعیب شیخ گرفتار

پوسٹ شیئر کریں

رکنیت

مقبول

بول نیوز کے کوچیئرمین شعیب شیخ کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انہیں نامعلوم افراد ائیرپورٹ سے اپنے ساتھ لے گئے ہیں، بعد ازاں ایف آئی اے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

شعیب شیخ کراچی سے اسلام آباد آئے تھے جہاں انہوں نے کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا تھا۔

معروف صحافی اور اینکر سمیع ابراہیم نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے بول ٹی وی پر دباؤ کی کوشش قرار دے دیا۔

- Advertisement -
مجاہد خٹک
مجاہد خٹکhttp://narratives.com.pk
مجاہد خٹک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں۔ وہ ڈیجیٹل میڈیا میں طویل تجربہ رکھتے ہیں۔

دیکھیں مزید
متعلقہ مضامین

کسٹمز حکام کا بول ٹی وی کے دفتر پر چھاپہ، سیاسی و صحافتی حلقوں کی مذمت

کسٹمز اہلکاروں نے کراچی میں واقع بول ٹی وی...